مہر خبررسان ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کےصوبہ الانبار کے شہر فلوجہ کے مغربی علاقہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کےنتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ خیز مواد ایک کار میں نصب کیا گیا تھا۔ اس دھماکے کی تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
عراقی ذرائع کے مطابق عراق کےصوبہ الانبار کے شہر فلوجہ کے مغربی علاقہ میں کار بم دھماکہ ہوا ہے جس کےنتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1871533
آپ کا تبصرہ